+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 12:31:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔