+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 17:19:57
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے ٹریڈرز مونگ بیچ کر دوسری آئٹمز باجرہ اور گوارہ میں جا رہے ہیں۔