+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 14:52:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ویسل اسی ہفتہ کے دوران ہی کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 193/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔