+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 12:55:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت ریٹ کافی کم ہے سٹاکسٹ فارورڈ میں دلچسبی لے رہے ہیں۔