پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان سے مسلسل تجارتی مذاکرات ناکام ہو رہے ہیں اور بارڈر بند ہونے کی وجہ سے کابلی مال نہیں آرہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔