+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 11:46:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ تھل لائن مارکیٹ کل 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے کچے مالوں کے تاہم دوبارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکیہ خشک مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔