+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 12:52:27
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 3700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔