پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں برسیم کے کراچی پورٹ پر 517 کنٹینرز کی آمدن تھی ابھی ضرورت سے زیادہ مال آچکا ہے مارکیٹ میں۔