پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/12800 جبکہ 70/30 کوالٹی 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کے نئے مال فارورڈ میں 11500/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت ریٹ کافی کمزور ہونے کی وجہ سے اس سیزن فارورڈ میں ٹریڈرز پہلے ہی ایکٹو ہیں۔