پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی ملز کے ریٹ ابی موصول نہیں ہوئے ہیں تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔ مارکیٹ نرم ہی ہے۔