پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ اکا دکا گھروں کے پاس مال ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13700 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے کام کاج نہیں ہے۔ ٹریڈرز آگے آمدن کا انتظار کر رہے ہیں جہاں مال آنا شروع ہونگے وہاں کام کریں گے۔