پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔