پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی بھی خاموش ہے جبکہ اکا دکا ٹریڈرز کے پاس مال ہیں بیچ بھی کوئ نہیں ہے۔ ابھی فل حال مارکیٹ میں خاموشی ہے آگے نئ فصل 10/15 بعد شروع ہو جائے گی۔ ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں اس میں کام کرنا چاہیے۔