پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جلدبازی نہیں کرنی چاہیے تھل فصل اچھی ہے۔ مال ملیں گے آگے۔ فیڈ ملز کا رویہ دیکھ کر بیوپار کرنا چاہیے۔ ابھی رکنا چاہیے۔