پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10600/10700 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بیچ کمزور ہے مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔