پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پرچون کوالٹی 220 کا گاہک ہے مال نہیں ہیں۔ نپر مسور بھی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 209/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شپمنٹ لیٹ پہنچ رہی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔