پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ بہتر ہے اور 7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں۔