پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ العریبیہ شوگر ملز کی لوڈنگ مل رہی ہے لیکن ریٹ 1000 روپیہ کوئنٹل تیز بتا رہے ہیں اور 18700/800 ریٹ بتا رہے ہیں ڈیلرز۔ کافی دنوں سے لوڈنگ بند ہے اور بازاروں میں چینی شارٹ ہے۔ نیچے پرچون لیول پر ریٹ کافی تیز ہے۔