پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر نئے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ نئے کچے مال 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لالا موسی آمدن شروع ہے بیچ آرہی ہے۔ تھر پارکر کوالٹی باجرہ لوڈ میں 75/76 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔