پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان کے ساتھ حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے بارڈرز بند ہیں ٹریڈ نہیں ہو رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ مزید تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔