پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن 195 نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال حاضر میں مال وافر مقدار میں نہیں ہیں جبکہ فارورڈ بکنگ والے مال مڈ نومبر کے بعد لگنا شروع ہوگے۔