پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست ہے۔ شیخوپورہ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کمودیڑیز کے ذرائع کے مطابق 27 ، 29 اور 31 اگست کو تین جہاز میں برسیم کی ارائول ہے جس میں 134 کنٹینر کی آمدن ہے۔ اس سے پہلے 98 کنٹینر آئے ہیں۔ ٹوٹل 232 کنٹینر بنتے ہیں۔