پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال 8600 جبکہ کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جب کھل کر آمدن شروع ہوگئی اور خشک مال آئیں گے تب دیکھیں گے۔