پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن اور نپر کوالٹی مالوں کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں جبکہ فارورڈ بکنگ والے مال 15 نومبر کے بعد شروع ہوگئے تاہم کام ضرورت کا کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔