پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 3350/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال 8500 جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔