پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مارکیٹ میں 600/700 روپیہ نکل چکے تھے اب نیچے گاہکی آنے پر مارکیٹ تیز ہو گئی ہے۔