پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 222 سے 225 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جبکہ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔