پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 3 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ لال جوار ملتان منڈی میں 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم فلحال کام ضرورت کے مطابق ہے انویسٹرز برسیم جوی جوا میں ہی کام کر رہے ہیں۔