پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی کے 14500 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 15400/500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 5042 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ آگے نئی کراپ بھی نومبر سے شروع ہو جائے گی اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔