پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 2200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔ تاہم گاہک بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 1500 توڑے کی آمدن تھی 2050/2150 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔