پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ برازیل سے اے گریڈ مالوں کے 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11680 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال زیادہ کھل کر بکنگ نہیں ہو رہی ہے اکا دکا مال بک ہو جاتے ہیں کیونکہ لوکل ریٹ کم ہے۔ پچھلے ماہ ٹوٹل 12 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر۔ دوسری جانب آگے کابلی مونگ بھی شروع ہو جائے گی۔