+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2025 14:49:10
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ حاضر میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 24500 جبکہ ملتان منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے ان ریٹس میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔