پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4175/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر مال کم ہیں جبکہ لالا موسی سائڈ سے بیچ آجاتی ہے۔