پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11100 جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گندم اور مکئی بھی کافی تیز ہوگئی ہے جسکی وجہ سے باجرہ کی مارکیٹ بھی تیز ہے۔