Sugar | چینی
Jan 06 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jul 12 2023 11:05:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.5 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ بکنگ 320 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 12 2023 10:57:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 300 روپیہ من مزید تیز ہوئ پے اور 14500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ سیلرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رپے ہیں۔ .
Jul 12 2023 10:52:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 12500/13500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جامپور مالوں کا۔ جبکہ شہزادی کوالٹی 10000/10500 روپیہ من تک ہی ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 12 2023 10:45:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 40/50 دن سے ادھر ہی ہچکولے کھا رہی ہے 500/1000 پڑتا ہے یا نکل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آیا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 5620 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 12 2023 10:37:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 7000 جبکہ پرانی 7200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6600 رجحان 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 12 2023 10:35:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ اپنا مال نکال رہے ہیں۔ سیزن 2800/2900 سے شروع ہوا تھا۔ ٹریڈرز کو اچھے نفعے ہیں۔ .
Jul 12 2023 10:30:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3475/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 12 2023 10:24:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 160 روپیہ کلو تک ریٹ ہےسی ایچ کےایم کوالٹی کا۔ جے کے7 کے مال کا 159 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.5 تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 18:21:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ریٹ میں رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھی گئی ہے اور 12750/60 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودوں کی 12815 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس مندی وجہ یہ بنی کہ اتحاد شوگر ملز نے بھی جو مل سے سودے فروخت ہوے ہوے تھے لفٹنگ کرانے کا نوٹس نکالا ہے کہ یکم اگست سے پہلے پہلے مال لوڈ کروا لیں ورنہ یکم اگست سے 10 روپیہ بوری جرمانہ عائد ہو گا۔ اس کے علاؤہ جے ڈی ڈبلیو مل کی طرف سے بھی باقاعدہ نوٹیفکیشن ایک دو روز تک جاری ہو سکتا ہے لفٹنگ کرانے کے متعلق اور سننے میں آ رہا ہے کہ سویرہ شوگر ملز بھی ایک دو دن تک نو ٹیفکیشن نکالے گی کہ مال لفٹ کرائیں۔ ان وجوہات کی بنا پر مارکیٹ میں کمزوری دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اپریل میں گورنمنٹ نے ملوں کے ریٹ 98 فکس کرنے کو کہا تھا۔ جسے شوگر ملز نے ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا تھا اس کیس کی عدالت میں سماعت جاری ہے اور عدالت نے سب اسکی نئ تاریخ ستمبر کے مہینے میں سماعت کیلئے مقرر کی ہے۔ یہ خبر شوگر ملز کیلئے اچھی ہے اب دو ماہ کیلئے جان چھوٹ گئی ہے اب ستمبر میں کیس کی سماعت ہو گی۔ تاہم ملوں سے مال لوڈ کرانے والی خبروں کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی دباؤ کا شکار ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2023 18:11:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو نرم ہے اور 162/162.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 11 2023 17:25:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ جامپور مالوں کا 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ شہزادی کوالٹی 10000/10500 تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 17:22:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 17:11:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13800/50 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے اور حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 11 2023 17:06:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ افغانی زیرہ 84000 روپیہ من تک ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ ہے اور نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7500 ڈالر کا پڑتا 89500 روپیہ من تک ہے کوئٹہ منڈی میں۔ حاضر مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی تھی اس لیے لوکل مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 16:53:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی 3475 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 16:51:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر مارکیٹ 12790/12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12880 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اگست 13390 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ڈھرکی اے کے ٹی 12825/50 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ آج مارکیٹ میں بھرپور پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 11 2023 16:49:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5639 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Jul 11 2023 16:47:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا . شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/ 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ والے مال 275 اور گودام والے مال 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم 1010 ڈالر بکنگ ہے لوکل برانڈ کی اور ٹیٹ برانڈ 1050 ڈالر بکنگ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 16:42:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال آمدن کی وجہ سے مارکیت مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 11 2023 16:38:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 تک ریٹ ہے سٹار برانڈ کا۔ گاہک خاموش ہے فل حال۔ ضعیم 12300 تک ریٹ ہے۔ پرانے مال 10300 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 16:35:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں۔ اور ملتان مارکیٹ میں 4100/4200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پرانی جواروں کے 3000/3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 11 2023 16:21:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور نئ 7000 جبکہ پرانی 7200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 11 2023 16:21:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں 320 ڈالر تک مارکیٹ ہے۔ 320 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 11 2023 16:16:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ جن لوگوں نے 155/156 پر انٹری کر لی تھی وہ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ انٹر بینک می. ڈالر 2 روپے نرم بند ہوا ہے اور 279 تک ریٹ تھا امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 7 پورٹ قاسم پر لگ گیا ہے وہاں سے کینولا ان لوڈ کرنے کے بعد کراچی پورٹ پر آئے گا۔ .
Jul 11 2023 13:55:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور جولائ کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گئے ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 11 2023 13:20:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پرانی جواروں کے 3000/3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 11 2023 13:10:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید سہ پہر کے اوقات میں 2000 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور کوئٹہ منڈی میں 9000 ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 94000/95000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے .
Jul 11 2023 13:09:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک مارکیٹ ہے ہائبرڈ مالوں کی۔ لائنوں پر 16000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ مال ِبک رہے ہیں ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Jul 11 2023 12:54:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشین چیکو کی اچھی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ سوڈان کوالٹی والے مال 275 اور گودام والے مال 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/335 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جس کی وجہ سے موٹے چنوں کی مارکیٹ تھوڑی ڈاؤن ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم 1010 ڈالر بکنگ ہے لوکل برانڈ کی اور ٹیٹ برانڈ 1050 ڈالر بکنگ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 11 2023 12:48:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12500 تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر گاہک نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ مصر سے 950/960 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 10500 سے 13500 تک ریٹ ہے پکے دڑوں کا۔ .
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Jan 06 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott