پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17475 جے کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17425 فاطمہ حاضر لوڈنگ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17165 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17340 گھوٹکی 17315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے مال مشکل سے بکتے ہیں۔