پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے۔ شیخوپورہ 12500 سے13500 ریگولر جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں،فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔