پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔
ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔