پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کچے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔