پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے لوکل میں بھی اور بکنگ میں بھی۔ بکنگ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 192.41 روپیہ تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔