پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پرانے مال کے بھی 10000/10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 12500/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مال کے 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔