پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ ادھر لازمی مال فارغ کرنے چاہیے جن کے پاس مال رہ گئے ہیں۔ 7/10 دن بعد قصور مال کھل کر آنا شروع ہو جائیں گے۔