پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل سے اے گریڈ مال 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے بکنگ میں گاہک نہیں ہے۔