پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پورٹ پر کافی مال لگیں ہیں جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے مال بیچ جاتے ہیں تاہم جیسے جیسے مال ہلکے ہونگے وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔