پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں کراچی پورٹ پر ارجنٹائن مونگ کے 43 کنٹینرز برازیل 36 جبکہ تنزانیہ سے 14 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔