پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ حاضر مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو اور شیخوپورہ منڈی میں 14000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے تاہم خریدار نہیں ہے۔