پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 14700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اکا دکا ہیں اور جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ اوپر ریٹس والے ہیں کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے اور گاہکی بھی نہیں ہے۔ گوار میل اور گم میں وارہ نہیں ہے۔