پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے دو جہاز لگ چکے ہیں۔ جن میں تقریباً 42 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اگست تک پورٹ پر 4 جہاز مزید لگیں گے۔ ایک جہاز یکم اگست کو جبکہ ایک جہاز 3 اگست کو لگے گا۔ پھر 10 اگست کو دو جہاز پورٹ پر لگنے ہیں۔