پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ بکنگ میں گاہک نہیں ہے۔