پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں لالا موسیٰ لائن 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں اور بازار سے 50/100 کم کر کے بھی مال بیچ جاتے ہیں۔ تھل لائن 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔